اتوار, اپریل 19, 2026
اتوار, اپریل 19, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومsocialکرینہ کے دوسرے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے سے میں حسد کرتا...

کرینہ کے دوسرے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے سے میں حسد کرتا تھا: سیف علی خان کا اعتراف

بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے اعتراف کیا ہے کہ تعلقات کے ابتدائی دنوں میں جب اہلیہ کرینہ کپور دوسرے اداکاروں کے ساتھ کام کرتی تھیں تو وہ عدم تحفظ کا شکار ہوجاتے تھے۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران سیف علی خان نے اپنے اور کرینہ کے تعلقات کے بارے میں کھل کر اظہارِ خیال کیا۔

انہوں نے بتایا کہ اپنے وقت کی سب سے بڑی اسٹار کرینہ کپور کے ساتھ ڈیٹ ان کے لیے ایک بالکل نیا تجربہ تھا، ماضی کے تعلقات کے برعکس کرینہ ایک مصروف اداکارہ تھیں جو مسلسل فلموں میں کام کرنے والے اپنے ساتھی اداکاروں، کامیابی اور عوامی توجہ کا مرکز تھیں۔

واضح رہے کہ کرینہ کپور اور سیف کی 2012 میں شادی ہوئی تھے، جوڑے کے دو بیٹے تیمور اور جہانگیر  ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular