ہفتہ, جون 6, 2026
ہفتہ, جون 6, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومpakistanکراچی: گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال سے خام مال کی رسائی معطل، صنعتیں بند...

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال سے خام مال کی رسائی معطل، صنعتیں بند ہونے کا خدشہ

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال کی وجہ سے صنعتوں تک خام مال کی رسائی معطل ہوگئی۔

صدر آئرن مرچنٹس حماد پوناوالا نے کہا ہےکہ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کی وجہ سے مال نہ ملنے سے صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ہے،  لوہے کے تاجروں اور دیگر اشیاء کے امپورٹرزکو اربوں کا نقصان ہو رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن سے گزارش ہے کہ مسئلے کو حل کریں۔

دوسری جانب صدر کے سی سی آئی ریحان حنیف کا کہنا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث پورے ملک کی انڈسٹری تباہ ہونے کے دہانے پر ہے، پورٹ پر جگہ نہ ہونے کے باعث خام مال نہیں آرہا،،دشہ ہے کہ جگہ نہ ہونے کے باعث کل اور پرسوں جہاز لنگ انداز نہیں ہوسکیں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular