اتوار, اپریل 19, 2026
اتوار, اپریل 19, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومpakistanپاکستان سپر لیگ 11: ویسٹ انڈین فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی...

پاکستان سپر لیگ 11: ویسٹ انڈین فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

پاکستان سپر لیگ 11 کے لیے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل کرلیے گئے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کے مطابق الزاری جوزف کو اسپینسر جانسن کی جگہ شامل کیا گیاہے۔

ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپنسر جوزف نجی وجوہات کےسبب پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

خیال رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلیا کے اسپنسر جانسن کے ساتھ ڈائریکٹ سائننگ کی تھی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular