اتوار, اپریل 19, 2026
اتوار, اپریل 19, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومgoldملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے...

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ59ہزار 462 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 9ہزار 174 روپے کم ہوکر 3لاکھ 93ہزار 914 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 107 ڈالر کم ہوکر 4371 ڈالر فی اونس ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular