جمعرات, جولائی 23, 2026
جمعرات, جولائی 23, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومpakistanانڈر 19 ورلڈکپ سُپر سکس: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بولنگ کا...

انڈر 19 ورلڈکپ سُپر سکس: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

انڈر 19 ورلڈکپ سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ہرارے میں کھیلے جارہے اس میچ میں کیویز پہلے بیٹنگ کریں گے۔

گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے ناصرف آج کا میچ بلکہ  یکم فروری کو بھارت کے خلاف ہونے والا میچ بھی جیتنا ہوگا۔

پاکستان کو سپر سکس مرحلے کے دونوں میچز جیتنے کے ساتھ ساتھ رن ریٹ بھی بہترکرنا ہوگا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular