اتوار, اپریل 19, 2026
اتوار, اپریل 19, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومpakistanسینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں ڈرامہ سیریل 'کیس نمبر 9' کا تذکرہ

سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں ڈرامہ سیریل ‘کیس نمبر 9’ کا تذکرہ

سینیٹر شیری رحمان نے کہا ڈرامہ کیس نمبر 9 میں دکھایا گیا ہے کہ زیادتی کے بعد خواتین کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ خواتین سے تشدد کی وجوہات پوچھنے کے بجائے ان پر الزام لگا دیا جاتا ہے۔

اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا گھریلو تشدد کے مقدمات میں سزاؤں کی شرح اعشاریہ 5 فیصد ہے جو حیران کن ہے۔

واضح رہے کہ جیو ٹیلی ویژن کا ڈرامہ کیس نمبر 9 اہم مراحل میں داخل ہوچکا ہے، ڈرامہ سیریل ہر بدھ اور جمعرات کی رات 8 بجے نشر کیا جاتا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular