اتوار, اپریل 19, 2026
اتوار, اپریل 19, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومpakistanپاکستان میں توانائی کے شعبے میں تاریخی پیشرفت، 5 سال سے بند...

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تاریخی پیشرفت، 5 سال سے بند جامشورو پلانٹ دوبارہ فعال

جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈکے پلانٹ کی بحالی سے تقریباً 200 بلین ڈالر کی سالانہ بچت ہوسکے گی اور  سالانہ ٹیکس کی مد کے ذریعے ہر سال تقریباً 3 بلین روپے کی آمدنی کا امکان ہے۔

ایس آئی ایف سی کے اقدامات سے طویل عرصے سے جاری تعطل کو دور کیا گیا ہے جب کہ تعطل کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی کو 2 بلین ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔

اس پلانٹ کی دوبارہ بحالی کے بعد 5 ہزار کے قریب بالواسطہ اور بلاواسطہ روزگارکے مواقع پیدا ہوسکیں گے جب کہ مقامی پروڈکشن میں اضافے کے باعث ساڑھے 7 لاکھ سے زائد گھرانوں کی توانائی کی ضروریات پوری ہوسکیں گی۔

ایسوسی ایٹڈ گروپ کے چیئرمین اقبال احمد کے مطابق ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث 250 ملین ڈالر آمدن کی صلاحیت کوبحال کیا گیاہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular