تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں واضح طور پر غلطی دیکھی جاسکتی ہے۔
نوٹیفکیشن میں آغاشہباز درانی کے والد آغا سراج درانی کو والد کی جگہ شوہر لکھ دیا گیا۔

بعدازاں میڈیا پر معاملہ سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے آغا شہباز درانی کی کامیابی کا درست نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

