اتوار, اپریل 19, 2026
اتوار, اپریل 19, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومpakistanلاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، ملزم...

لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، ملزم گرفتار

لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی میں شہری پر مقدمہ درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نے نواز شریف انڈرپاس کے قریب رنگ روڈکوپیدل عبورکیا۔

ایف آئی آرکے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے ٹریفک میں خلل ڈال کردوسروں کی زندگی بھی خطرے میں ڈالی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular