اتوار, اپریل 19, 2026
اتوار, اپریل 19, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومpakistanاسلام آباد: خود کو امریکی سفارتخانے کا اہلکار ظاہر کرنیوالا افغان شہری...

اسلام آباد: خود کو امریکی سفارتخانے کا اہلکار ظاہر کرنیوالا افغان شہری گرفتار

ذرائع کے مطابق ملزم افغان شہری ہے جو فراڈکیسز میں مطلوب  ہے جب کہ ملزم نے گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ امریکی سفارت خانے نے افغان شہری سے متعلق شکایت کی تھی، پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان باشندے کو مزید کارروائی کے لیے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular