اداکار جوڑی کا نکاح کراچی میں ہوا جس میں صرف رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔
اداکارہ سبینہ نے اپنے نکاح پر سفید اور گولڈن رنگ کا انتخاب کیا جبکہ خاقان نے شاہنواز نے بھی سفید رنگ کا کڑھائی سے بھرپور کرتا پہنا اور سفید رنگ کی شال بھی لی

جوڑی کو صارفین کی جانب سے نکاح کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ اداکارہ کے لباس پر بھی تبصرہ کیا گیا۔
ایک صارف نے لکھا معذرت کے ساتھ لیکن آپ کا غرارا عجیب سا ہے جبکہ ایک اور صارف نے لکھا شرارا ہے یا پھر پردے کے فرلز۔

