پیر, اپریل 20, 2026
پیر, اپریل 20, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومpakistanامریکی امیگریشن ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک اور شخص کو گولی مارکر...

امریکی امیگریشن ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک اور شخص کو گولی مارکر زخمی کردیا

مریکی شہر منی ایپولس میں امیگریشن ایجنسی ICE کے اہل کاروں نے ایک اور شخص کو گولی مارکر زخمی کردیا۔

 چند روز پہلے ICE اہل کاروں کی فائرنگ سے ایک خاتون کے ہلاک ہونے کے بعد سے منی ایپلس میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔

امیگریشن ایجنسی سے منی سوٹا سے نکلنےکا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب 23 جنوری کو شہر بھر میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ امریکی امیگریشن آفیسر نے گزشتہ ہفتے ریاست منی سوٹا میں 3 بچوں کی ماں کو گولی مار کر قتل کردیا تھا۔

امریکی عوام نے اندوہناک قتل پر ریاست کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular