ہفتہ, جون 6, 2026
ہفتہ, جون 6, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومpakistanٹرمپ7 برس کے بچے کی ذہانت سےمتاثر، صدارتی میڈل سے نواز دیا

ٹرمپ7 برس کے بچے کی ذہانت سےمتاثر، صدارتی میڈل سے نواز دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 سالہ بچے کو صدارتی میڈل سے نواز دیا۔

7 سالہ بچے نے امریکی صدر کو دودھ کی پراسیسنگ سے متعلق عمل بتایا۔

ڈونلڈ ٹرمپ بچے کی ذہانت سے اس قدر متاثر ہوئے کہ بچے کو صدارتی میڈل دے دیا۔

اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ یہ میڈل سیاستدان حاصل کرناچاہتے ہیں لیکن وہ اس بچے کو میڈل دے رہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular