ہفتہ, جون 6, 2026
ہفتہ, جون 6, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومpakistanلک بھر میں شدید سردی کی لہر،کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ...

لک بھر میں شدید سردی کی لہر،کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا

ملک بھر  میں اس وقت شدید سردی کی لہر ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور 24گھنٹوں کےدوران موسم خشک اور رات میں سردرہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں کم سےکم درجہ حرارت 10 سے 12ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے،  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24سے26ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے جب کہ  ہوا میں نمی کا تناسب 44فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرق سےہوائیں 7کلومیٹر فی گھنٹےکی رفتارسے چل رہی ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular