وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کیخلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات دیے ہیں۔
محسن نقوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، ڈائریکٹرز کراچی اور لاہور زون نے شرکت کی۔
اجلاس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی، غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے جاری مہم کا جائزہ لیا گیا۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، ڈائریکٹرز کراچی اور لاہور زون نے شرکت کی۔
اجلاس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی، غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے جاری مہم کا جائزہ لیا گیا۔

