ہفتہ, جون 6, 2026
ہفتہ, جون 6, 2026
94NewsDigital
/ month
placeholder text
ہومpakistanکراچی: پولیس پر طالب علم کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا الزام، 10...

کراچی: پولیس پر طالب علم کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا الزام، 10 لاکھ روپے طلب کیے گئے

کراچی میں ایک طالب علم نے پولیس پر شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا الزام عائد کیا ہے۔

طالب علم حسنین کا دعویٰ ہے کہ سکھن پولیس کی3 موبائلیں گھرپرآئیں اور مجھے تھانے لا کر 10لاکھ روپے مانگے۔

طالب علم حسنین نے بتایا کہ اہلکار جبار اور ساتھی نورا نے 50 ہزار روپے لےکرصبح 6 بجےچھوڑا، سامان اب بھی تھانے میں ہی ہے، واپسی کے لیے پولیس مزید ایک لاکھ روپےمانگ رہی ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان تھانے آجائے تو سامان واپس کرا دیں گے جبکہ ایس ایس پی نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے انکوائری ایس پی ملیر کے سپرد کر دی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular